مرکزی حکومت نے گنا کے کسانوں کے مفادات کی حفاظت اور معاشی صورتحال میں بہتری کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے، جسے ایک ہفتے کے اندر قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔