ڈبلیو ڈبلیو ایف انڈیا اور آئی ای سی پی نے دہلی این سی آر کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ اس سال دیوالی کے موقع پر ماحول دوست طریقے سے تہوار منائیں۔ اس کا بنیادی مقصد ہوا کی معیاری کیفیت میں بہتری لانا اور صاف ہوا کو برقرار رکھنا ہے، جس کے لیے گرین دیوالی منانے کا عزم کیا گیا ہے۔



